الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
122. بَابُ مَا جَاءَ فِي عَمَلِ السِّرِّ .
پوشیدہ عمل کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 18089
عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا تَمَامُ الْبِرِّ؟ قَالَ:" أَنْ تَعْمَلَ فِي السِّرِّ عَمَلَ الْعَلَانِيَةِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعَمَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ لَمْ يَتَعَمَّدِ الْكَذِبَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ وُثِّقُوا عَلَى ضَعْفٍ فِي بَعْضِهِمْ.
سیدنا ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! نیکی کی تکمیل کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ کہ تم پوشیدہ طور پر بھی، علانیہ والا عمل کرو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن زیاد بن انعم ہے اور وہ ضعیف ہے لیکن وہ جان بوجھ کر غلط بیانی نہیں کرتا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے اگرچہ ان میں سے بعض میں ضعف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18089]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3420)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 18089 in Urdu