🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
122. بَابُ مَا جَاءَ فِي عَمَلِ السِّرِّ .
پوشیدہ عمل کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18090
وَعَنْ أَبِي عَامِرٍ السَّكُونِيِّ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا تَمَامُ الْبِرِّ؟ قَالَ:" أَنْ تَعْمَلَ فِي السِّرِّ عَمَلَ الْعَلَانِيَةِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ أَيْضًا.
سیدنا ابوعامر سکونی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے دریافت کیا: یا رسول اللہ! نیکی کی تکمیل کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ کہ تم پوشیدہ طور پر بھی وہی عمل کرو جو علانیہ طور پر کرتے ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں بھی ایک راوی عبدالرحمن بن زیاد ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18090]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (317/22)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 18090 in Urdu