الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. بَابُ بِنَاءِ الْمَسَاجِدِ .
مساجد تعمیر کرنا
حدیث نمبر: 1940
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ بَنَى بَيْتًا يُعْبَدُ اللَّهُ فِيهِ مِنْ مَالٍ حَلَالٍ بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ مِنْ دُرٍّ وَيَاقُوتٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْبَزَّارُ خَلَا قَوْلَهُ:" مِنْ دُرٍّ وَيَاقُوتٍ"، وَفِيهِ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْيَمَامِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْبَزَّارُ خَلَا قَوْلَهُ:" مِنْ دُرٍّ وَيَاقُوتٍ"، وَفِيهِ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْيَمَامِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص حلال مال میں سے ایسا گھر بناتا ہے، جس میں اللہ تعالی کی عبادت کی جائے تو اللہ تعالی اس شخص کے لئے جنت میں موتیوں اور یاقوت کا گھر بنا دیتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور امام بزار نے بھی اسے نقل کیا ہے، تاہم انہوں نے اس میں یہ الفاظ نقل نہیں کیے ہیں ”موتیوں اور یاقوت“ اس کی سند میں ایک راوی سلیمان بن داؤد یمامی ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1940]

تخریج الحدیث: «المعجم الاوسط للطبراني باب العين باب الميم من اسمه محمد، 5162 شعب الإيمان للبيهقى فصل المشى إلى المساجد، حديث 2802»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 1940 in Urdu