الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
51. بَابُ كَمْ يَقْرَأُ فِي اللَّيْلِ .
رات کی نماز میں کتنی تلاوت کی جائے؟
حدیث نمبر: 3611
وَعَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ وَتَمِيمٍ الدَّارِيِّ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَنْ قَرَأَ عَشْرَ آيَاتٍ فِي لَيْلَةٍ كُتِبَ لَهُ قِنْطَارٌ، وَالْقِنْطَارُ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا، فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ يَقُولُ رَبُّكَ - عَزَّ وَجَلَّ -: اقْرَأْ وَارْقَ بِكُلِّ آيَةٍ دَرَجَةً حَتَّى يَنْتَهِيَ إِلَى آخِرِ آيَةٍ مِنْهُ يَقُولُ رَبُّكَ - عَزَّ وَجَلَّ - لِلْعَبْدِ: اقْبِضْ، فَيَقُولُ الْعَبْدُ بِيَدِهِ: يَا رَبِّ أَنْتَ أَعْلَمُ يَقُولُ: لِهَذِهِ الْخُلْدُ وَلِهَذِهِ النَّعِيمُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ وَلَكِنَّهُ مِنْ رِوَايَتِهِ عَنِ الشَّامِيِّينَ وَهِيَ مَقْبُولَةٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ وَلَكِنَّهُ مِنْ رِوَايَتِهِ عَنِ الشَّامِيِّينَ وَهِيَ مَقْبُولَةٌ.
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ اور سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص رات میں دس آیات کی تلاوت کرتا ہے، اس کے لئے ایک ڈھیر (اجر و ثواب) نوٹ کیا جاتا ہے، اور ایک ڈھیر، دنیا اور اس میں موجود سب چیزوں سے بہتر ہے، جب قیامت کا دن ہو گا، تو تمہارا پروردگار فرمائے گا: تم تلاوت کرو اور ہر ایک آیت کے عوض میں ایک درجہ پر چڑھتے جاؤ! یہاں تک کہ آدمی کو جو آخری آیت آتی ہو گی، وہ وہاں تک پہنچ جائے گا، پروردگار بندے سے فرمائے گا: تم حاصل کر لو! بندہ اپنے ہاتھ کے ذریعے عرض کرے گا: اے میرے پروردگار! تو زیادہ بہتر جانتا ہے، تو پروردگار فرمائے گا: اس کے لئے خلد ہے، اس کے لئے نعیم ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل بن عیاش ہے، لیکن یہ وہ روایت ہے، جو اس نے اہل شام سے نقل کی ہے، اور یہ روایت مقبول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3611]

تخریج الحدیث: «أخرجه سنن الدارمي برقم: 3462، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1253، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8446»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 3611 in Urdu