🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. بَابٌ ثَانٍ مِنْهُ .
اسی سے متعلق دوسری (روایات کا بیان)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3617
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُنْذِرِ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَقْرَأُ الْقُرْآنَ فِي ثَلَاثٍ؟ قَالَ:" نَعَمْ"، قَالَ: فَكَانَ يَقْرَؤُهُ حَتَّى تُوُفِّيَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْطَبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" نَعَمْ إِنِ اسْتَطَعْتَ"، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَفِيهِ كَلَامٌ.
سیدنا سعید بن منذر انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا میں تین دن میں قرآن پڑھ لیا کروں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جی ہاں! راوی کہتے ہیں: تو وہ صاحب، انتقال تک اسی طرح قرآن پڑھتے رہے۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جی ہاں! اگر تم اس کی استطاعت رکھتے ہو“۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3617]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني من اسمه زرارة سعد بن المنذر الانصاري 5346، مسند عبد الله بن المبارك، 68 الزهد والرقائق لابن المبارك باب فضل ذكر الله عزوجل، 1258، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5481»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 3617 in Urdu