الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
85. بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْجِنَازَةِ .
نماز جنازہ ادا کرنا
حدیث نمبر: 4156
وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا صَلَّيْتُمْ عَلَى الْجِنَازَةِ فَاقْرَءُوا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُعَلَّى بْنُ حُمْرَانَ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ، وَفِي بَعْضِهِمْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُعَلَّى بْنُ حُمْرَانَ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ، وَفِي بَعْضِهِمْ.
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم نماز جنازہ ادا کرو تو سورت فاتحہ پڑھ لو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی معلی بن حمران ہے میں نے کسی کو اس کا ذکر کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے، اور اس کے بعض رجال (کے بارے میں کلام کیا گیا ہے)۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 4156]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير، (162/24)،»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 4156 in Urdu