الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
85. بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْجِنَازَةِ .
نماز جنازہ ادا کرنا
حدیث نمبر: 4162
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ:" اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَصَلِّ عَلَيْهِ وَأَوْرِدْهُ حَوْضَ رَسُولِكَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَزَادَ:" وَبَارَكَ فِيهِ". وَفِيهِ عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ، وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَزَادَ:" وَبَارَكَ فِيهِ". وَفِيهِ عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ، وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز جنازہ میں یہ پڑھتے ہوئے سنا: ”اے اللہ! تو اس کی مغفرت کر دے تو اس پر رحمت نازل کر اور اسے اپنے رسول کے حوض پر لے آنا“۔
یہ روایت ابویعلیٰ نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ انہوں نے اس میں یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: ”تو اس میں برکت رکھ دے“۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی عاصم بن ہلال ہے، جسے ابوحاتم نے ”ثقہ“ قرار دیا ہے، اور دیگر حضرات نے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 4162]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (4797)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1892»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 4162 in Urdu