الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. بَابُ زَكَاةِ أَمْوَالِ الْأَيْتَامِ .
یتیم بچوں کے اموال کی زکوۃ
حدیث نمبر: 4360
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَسُئِلَ عَنْ أَمْوَالِ الْيَتَامَى فَقَالَ: إِذَا بَلَغُوا فَأَعْلِمُوهُمْ مَا حَلَّ فِيهَا مِنْ زَكَاةٍ، فَإِنْ شَاءُوا زَكَّوْا، وَإِنْ لَمْ يَشَاءُوا لَمْ يُزَكُّوا..
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَمُجَاهِدٌ لَمْ يَسْمَعْ مِنَ ابْنِ مَسْعُودٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَمُجَاهِدٌ لَمْ يَسْمَعْ مِنَ ابْنِ مَسْعُودٍ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: اُن سے یتیموں کے مال کے بارے میں دریافت کیا گیا: تو انہوں نے ارشاد فرمایا: جب وہ بالغ ہو جائیں، تو تم انہیں بتا دو کہ اس میں کتنی زکوۃ بنتی ہے؟ اگر وہ چاہیں، تو زکوۃ ادا کر دیں اور اگر وہ نہ چاہیں، تو زکوۃ ادا نہ کریں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ مجاہد نامی راوی نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4360]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ مجاہد نامی راوی نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4360]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9591)»
الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 4360 in Urdu