الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. بَابُ زَكَاةِ أَمْوَالِ الْأَيْتَامِ .
یتیم بچوں کے اموال کی زکوۃ
حدیث نمبر: 4361
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: وَلِيُّ الْيَتِيمِ يُحْصِي السِّنِينَ، فَإِذَا احْتَلَمَ قَالَ: إِنَّ عَلَيْكَ كَذَا وَكَذَا سَنَةً.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَمُجَاهِدٌ لَمْ يُدْرِكِ ابْنَ مَسْعُودٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَمُجَاهِدٌ لَمْ يُدْرِكِ ابْنَ مَسْعُودٍ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یتیم کا نگران، سالوں کا حساب رکھے گا، جب وہ یتیم بالغ ہو جائے۔ گا، تو وہ نگران بتائے گا کہ تم پر اتنے اتنے سال کی زکوۃ لازم ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، مجاہد نامی راوی نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4361]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، مجاہد نامی راوی نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4361]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9592)»
الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 4361 in Urdu