الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. بَابٌ فِي الصَّائِمِ يَعُودُ الْمَرِيضَ وَيَفْعَلُ الْخَيْرَ .
روزہ دار شخص کا بیمار کی عیادت کرنا اور بھلائی کے دوسرے کام کرنا
حدیث نمبر: 4948
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَصْبَحَ صَائِمًا؟". قَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَنَا. قَالَ:" مَنْ عَادَ مَرِيضًا؟". قَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَنَا. قَالَ:" مَنْ شَيَّعَ جِنَازَةً؟". قَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَنَا. قَالَ:" مَنْ جَمَعَهُنَّ فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ دَخَلَ الْجَنَّةَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ هِشَامُ بْنُ طَلْقٍ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ هِشَامُ بْنُ طَلْقٍ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: آہ کس نے روزہ رکھا ہوا ہے؟ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کس نے بیمار کی عیادت کی ہے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کون جنازے کے ساتھ گیا ہے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ایک ہی دن میں یہ سب کام کر لے گا وہ جنت میں داخل ہو گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی ہشام بن طلق ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4948]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی ہشام بن طلق ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4948]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11300)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11300»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 4948 in Urdu