الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
55. بَابٌ فِي الْقُرْآنِ وَغَيْرِهِ وَحَجَّةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
حج قران اور دیگر حجوں کا بیان، اور نبی اکرم ﷺ کے حج کا بیان
حدیث نمبر: 5448
وَعَنِ الْحَسَنِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَرَادَ أَنْ يَنْهَى عَنْ مُتْعَةِ الْحَجِّ، فَقَالَ لَهُ أُبَيٌّ: لَيْسَ ذَلِكَ لَكَ قَدْ تَمَتَّعْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. فَأَضْرَبَ عُمَرُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ. وَالْحَسَنُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أُبَيٍّ وَلَا مِنْ عُمَرَ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ. وَالْحَسَنُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أُبَيٍّ وَلَا مِنْ عُمَرَ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حسن بصری بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حج تمتع سے منع کرنے کا ارادہ کیا، تو سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: آپ کو اس بات کا حق حاصل نہیں ہے کیونکہ ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج تمتع کیا ہے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس ارادے سے رک گئے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے حسن نامی راوی نے سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے اس روایت کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5448]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 20776»
الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 5448 in Urdu