الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
85. بَابُ الدَّفْعِ مِنْ عَرَفَةَ وَالْمُزْدَلِفَةِ .
عرفہ اور مزدلفہ سے روانہ ہونا
حدیث نمبر: 5566
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: أَفَضْتُ مَعَ ابْنِ مَسْعُودٍ مِنْ عَرَفَةَ. فَلَمَّا جَاءَ الْمُزْدَلِفَةَ وَقَفَ - يَعْنِي عُثْمَانَ - فَلَمَّا أَسْفَرَ قَالَ: - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - إِنْ أَصَابَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ دَفَعَ الْآنَ. فَمَا فَرَغَ عَبْدُ اللَّهِ مِنْ كَلَامِهِ حَتَّى دَفَعَ عُثْمَانُ.
قُلْتُ: رَوَاهُ أَحْمَدُ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ وَهَذَا لَفْظُهُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: رَوَاهُ أَحْمَدُ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ وَهَذَا لَفْظُهُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عبدالرحمن بن یزید بیان کرتے ہیں: میں سیدنا عبدالله بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ہمراہ عرفات سے روانہ ہوا جب وہ مزدلفہ آئے تو انہوں نے یعنی سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے وقوف کیا جب صبح ہو گئی تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا اگر امیر المؤمنین اب روانہ ہو جائیں تو وہ ٹھیک کام کریں گے ابھی سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کی بات ختم ہی ہوئی تھی کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ روانہ ہو گئے۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت امام أحمد نے ایک طویل حدیث میں نقل کی ہے روایت کے یہ الفاظ ان کے نقل کردہ ہیں اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5566]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 5566 in Urdu