🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. بَابُ مَتَى يَخْرُجُ وَقْتُ الذَّبْحِ فِي الْأَضْحَى .
عید الضحی کے دن ذبح کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5988
وَرَوَى الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْهُ:" أَيَّامُ التَّشْرِيقِ كُلُّهَا ذَبْحٌ".
وَرِجَالُ أَحْمَدَ، وَغَيْرِهِ ثِقَاتٌ.
امام طبرانی نے معجم اوسط میں ان کے حوالے سے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”تمام ایام تشریق ذبح (کے دن ہیں)“۔ امام أحمد کے رجال اور دیگر کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 5988]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1206)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔


Majma al-Zawa'id Hadith 5988 in Urdu