🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. بَابُ بَيْعِ الطَّعَامِ بِالطَّعَامِ .
اناج کے عوض میں، اناج فروخت کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6552
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: اشْتَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَمْرًا، فَأُتِيَ بِصَاعٍ مِنْ عَجْوَةٍ، فَلَمَّا جَاءُوا بِهِ أَنْكَرَهُ، وَقَالَ:" مِنْ أَيْنَ لَكُمْ هَذَا؟". قَالُوا: بِعْنَا بِصَاعَيْنِ، فَأَتَيْنَا بِصَاعٍ. فَقَالَ:" رُدُّوهُ رُدُّوهُ لَا حَاجَةَ لَنَا بِهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ حِبَّانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کی خواہش کا اظہار کیا، تو آپ کے پاس عجوہ کھجوروں کا ایک صاع لایا گیا جب وہ آپ کے پاس آیا، تو آپ کو اس پر حیرانگی ہوئی آپ نے دریافت کیا: یہ تمہارے پاس کہاں سے آئی ہیں؟ لوگوں نے عرض کی: ہم نے دو صاع کھجوریں فروخت کیں تو پھر (ان کا) ایک صاع لے کر آئے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے واپس کر دو! اسے واپس کر دو، ہمیں اس کی حاجت نہیں ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حبان بن عبداللہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6552]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (751)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 751، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 5761»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 6552 in Urdu