🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. بَابٌ فِيمَنْ مَرَّ عَلَى بُسْتَانٍ أَوْ مَاشِيَةٍ .
اس شخص کا بیان، جو کسی باغ یا جانور کے پاس سے گزرتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6820
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَ أَحْمَدَ: عَنْ عُمَيْرٍ أَيْضًا قَالَ: كُنْتُ أَرْعَى بِذَاتِ الْجَيْشِ فَأَصَابَتْنِي خَصَاصَةٌ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِبَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَدَلُّونِي عَلَى حَائِطٍ لِبَعْضِ الْأَنْصَارِ، فَقَطَعْتُ مِنْهُ أَقْنَاءً، فَأَخَذُونِي فَذَهَبُوا بِي إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَخْبَرْتُهُ بِحَاجَتِي، فَأَعْطَانِي قِنْوًا وَاحِدًا، وَرَدَّ سَائِرَهَا إِلَى أَهْلِهِ.
وَإِسْنَادُ الثَّانِي فِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ.
وَإِسْنَادُ الْأَوَّلِ فِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْمُهَاجِرِ ذَكَرَهُ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ جَرْحًا وَلَا تَعْدِيلًا، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
امام أحمد کی نقل کردہ ایک روایت، جو سیدنا عمیر رضی اللہ عنہ ہی سے منقول ہے، اس میں یہ الفاظ ہیں: وہ بیان کرتے ہیں: میں ذات الجیش کے مقام پر جانوروں کو چرا رہا تھا، مجھے بھوک لاحق ہو گئی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض اصحاب سے میں نے یہ بات ذکر کی، تو انہوں نے مجھے ایک انصاری کے باغ کے بارے میں بتایا، میں نے اس میں سے کچھ گچھے توڑ لئے، انہوں نے مجھے پکڑ لیا اور مجھے لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلے گئے، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے حاجت مند ہونے کے بارے میں بتایا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گچھہ مجھے عطا کر دیا اور باقی سب اس کے مالک کو واپس کر دیے۔ دوسری روایت کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے۔ پہلی روایت کی سند میں، ایک راوی ابوبکر بن مہاجر ہے، جس کا ذکر ابن ابوحاتم نے کیا ہے، انہوں نے اس کے بارے میں کوئی جرح یا تعدیل نقل نہیں کی ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6820]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم (67/17) لم اجده فى المطبوع من مسند اخرجه الكبير احمد فى المسند فلعله ساقط»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 6820 in Urdu