الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. بَابٌ الْوَصِيَّةُ بِالثُّلُثِ .
ایک تہائی مال کے بارے میں وصیت کرنا
حدیث نمبر: 7096
وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنْ سَعْدًا سَأَلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْوَصِيَّةِ، فَقَالَ لَهُ:" الرُّبْعُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
عثمان بن عبدالرحمن مخزومی، اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے وصیت کے بارے میں دریافت کیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک چوتھائی حصے کے بارے میں (وصیت کر دو)۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الوصايا/حدیث: 7096]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الوصايا/حدیث: 7096]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (293/22)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
Majma al-Zawa'id Hadith 7096 in Urdu