🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابٌ الْوَصِيَّةُ بِالثُّلُثِ .
ایک تہائی مال کے بارے میں وصیت کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7097
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ الْبَرَاءَ بْنَ مَعْرُورٍ أَوْصَى لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِثُلُثِ مَالِهِ يَضَعُهُ حَيْثُ يَشَاءَ فَرَدَّهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى وَلَدِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَتَابِعِيُّهُ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا براء بن معرور رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اپنے مال میں ایک تہائی حصے کی وصیت کی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جہاں چاہیں اُسے خرچ کر سکتے ہیں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ مال اُن کے بچوں کو واپس کر دیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کے تابعی سے میں واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الوصايا/حدیث: 7097]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1185)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1185، 3279»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 7097 in Urdu