🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابٌ [ الرَّجْعَةِ ] .
رجوع کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7751
وَرَوَى لَهُ أَبُو يَعْلَى: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حِينَ طَلَّقَ حَفْصَةَ أُمِرَ أَنْ يُرَاجِعَهَا.
وَرِجَالُ أَبِي يَعْلَى رِجَالُ الصَّحِيحِ.
امام ابویعلیٰ نے ان کے (یعنی سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے) حوالے سے یہ بات نقل کی ہے۔ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کو طلاق دیدی، تو آپ کو یہ حکم دیا گیا کہ آپ ان سے رجوع کر لیں۔ امام ابویعلیٰ کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطلاق/حدیث: 7751]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 7751 in Urdu