الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ إِطْعَامِ الطَّعَامِ
کھانا کھلانا
حدیث نمبر: 7872
وَعَنْ مِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ حَدِّثْنِي بِشَيْءٍ يُوجِبُ لِي الْجَنَّةَ قَالَ:" يُوجِبُ الْجَنَّةَ إِطْعَامُ الطَّعَامِ، وَإِفْشَاءُ السَّلَامِ".
[ وَفِي رِوَايَةٍ ] :" وَحُسْنُ الْكَلَامِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ وَرِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ مِنْ هَذَا الْبَابِ فِي الصَّلَاةِ.
[ وَفِي رِوَايَةٍ ] :" وَحُسْنُ الْكَلَامِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ وَرِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ مِنْ هَذَا الْبَابِ فِي الصَّلَاةِ.
مقدام بن شریح نے اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کیا ہے؟ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ مجھے ایسی چیز کے بارے بتائیے جو میرے لئے جنت کو واجب کروا دے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کھانا کھلانا اور سلام پھیلانا جنت کو واجب کروا دیتے ہیں۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”اچھا کلام کرنا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے۔ جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ اس باب سے متعلق کچھ احادیث نماز سے متعلق باب میں گزر چکی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7872]
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے۔ جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ اس باب سے متعلق کچھ احادیث نماز سے متعلق باب میں گزر چکی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7872]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2889)، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 69»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 7872 in Urdu