الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ إِطْعَامِ الطَّعَامِ
کھانا کھلانا
حدیث نمبر: 7873
وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: ذَهَبَ الْمُطْعِمُونَ وَهُمُ الْمُسْتَطْعَمُونَ وَذَهَبَ الْمُذَكِّرُونَ وَبَقِيَ الْمُنَسِّئُونَ.
قَالَ الْحَسَنُ: أَمَا وَاللَّهِ لَوْ كَانَ عِمْرَانُ حَيًّا الْيَوْمَ لَكَانَ أَقْوَلَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ وَرِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ.
قَالَ الْحَسَنُ: أَمَا وَاللَّهِ لَوْ كَانَ عِمْرَانُ حَيًّا الْيَوْمَ لَكَانَ أَقْوَلَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ وَرِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کھانا کھلانے والے رخصت ہو گئے ہیں یہ وہ لوگ تھے جن سے کھانا طلب کیا جاتا تھا، اور نصیحت کرنے والے رخصت ہو گئے ہیں اور بھلانے والے باقی رہ گئے ہیں۔ حسن بصری فرماتے ہیں: اللہ کی قسم! اگر اب سیدنا عمران رضی اللہ عنہ زندہ ہوتے، تو ان کا قول (صورت حال کے) زیادہ موافق ہوتا۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے۔ جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7873]
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے۔ جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7873]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (106/18)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 7873 in Urdu