الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
60. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجُبْنِ .
پنیر کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8025
وَفِي رِوَايَةٍ: أُتِيَ بِجُبْنَةٍ فَجَعَلَ أَصْحَابُهُ يَضْرِبُونَهَا بِالْعِصِيِّ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ وَقَالَ: فِي غَزْوَةِ الطَّائِفِ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَقَدْ ضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ وَقَدْ وُثِّقَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”پنیر لایا گیا آپ کے اصحاب نے اسے چھڑی کے ذریعے مارنا (یعنی، توڑنا) شروع کیا“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ وہ بیان کرتے ہیں: غزوہ طائف کے موقع پر ایسا ہوا تھا اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے، جسے جمہور نے ضعیف قرار دیا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8025]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 8025 in Urdu