🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. بَابٌ فِي الْإِجْمَاعِ .
اجماع (یعنی اتفاق) کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 831
وَعَنْ أَبِي بَصْرَةَ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" سَأَلْتُ رَبِّي - عَزَّ وَجَلَّ - أَرْبَعًا فَأَعْطَانِي ثَلَاثًا وَمَنَعَنِي وَاحِدَةً ؛ سَأَلْتُ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - أَنْ لَا يَجْمَعَ أُمَّتِي عَلَى ضَلَالَةٍ فَأَعْطَانِيهَا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ - وَيَأْتِي بِتَمَامِهِ فِي كِتَابِ الْفِتَنِ - وَفِيهِ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ.
سیدنا ابوبصرہ رضی اللہ عنہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”میں نے اپنے پروردگار سے چار چیزوں کا سوال کیا، تو اس نے تین چیزیں مجھے عطا کر دیں اور ایک چیز عطا نہیں کی، میں نے اللہ تعالیٰ سے سوال کیا کہ وہ میری امت کو گمراہی پر اکٹھا نہ کرے، تو اللہ تعالیٰ نے یہ چیز مجھے عطا کر دی۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ یہ مکمل روایت آگے فتنوں سے متعلق ابواب میں آئے گی، اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 831]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام احمد فى مسنده 396/6 اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 2171 اورده المؤلف فى زوائد المسند 244، أخرجه مسند أحمد برقم: 26682»

الحكم على الحديث:
منقطع


Majma al-Zawa'id Hadith 831 in Urdu