الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّيْبِ وَالْخِضَابِ .
سفید بالوں اور خضاب لگانے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8788
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" اخْتَضِبُوا بِالْحِنَّاءِ فَإِنَّهُ طَيِّبُ الرِّيحِ يُسَكِّنُ الدَّوْخَةَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى مِنْ طَرِيقِ الْحَسَنِ بْنِ دِعَامَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ شَرِيكٍ قَالَ الذَّهَبِيُّ: مَجْهُولَانِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى مِنْ طَرِيقِ الْحَسَنِ بْنِ دِعَامَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ شَرِيكٍ قَالَ الذَّهَبِيُّ: مَجْهُولَانِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’ مہندی کو خضاب کے طور پر لگاؤ کیونکہ اس کی خوشبو پاکیزہ ہے، اور یہ سر کے درد (یا سر کو چکرانے) کو سکون دیتی ہے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے حسن بن دعامہ کے حوالے سے عمر بن شریک سے نقل کی ہے۔ امام ذہبی کہتے ہیں: یہ دونوں مجہول ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8788]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے حسن بن دعامہ کے حوالے سے عمر بن شریک سے نقل کی ہے۔ امام ذہبی کہتے ہیں: یہ دونوں مجہول ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8788]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (3621)، أخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 2259، 2446»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 8788 in Urdu