الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
102. بَابٌ .
بلا عنوان.
حدیث نمبر: 890
عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّمَا أَتَخَوَّفُ عَلَيْكُمْ رَجُلًا قَرَأَ الْقُرْآنَ حَتَّى إِذَا رُئِيَ عَلَيْهِ بَهْجَتُهُ وَكَانَ رَدِيءَ الْإِسْلَامِ - اعْتَزَلَ إِلَى مَا شَاءَ اللَّهُ، وَخَرَجَ عَلَى جَارِهِ بِسَيْفِهِ، وَرَمَاهُ بِالشِّرْكِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”مجھے تم لوگوں کے بارے میں ایسے شخص کے حوالے سے اندیشہ ہے، جو قرآن پڑھے گا، یہاں تک کہ اس کی چمک اس شخص پر دکھائی دے گی، اس شخص کا اسلام بیکار ہو گا، اور وہ الگ ہو کر اس طرف چلا جائے گا، جو اللہ کو منظور ہو گا، وہ تلوار لے کر اپنے پڑوسی کے خلاف نکلے گا اور اس پر مشرک ہونے کا الزام عائد کرے گا۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 890]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 890]
تخریج الحدیث: «أورده المؤلف فى كشف الاستار 175، أخرجه مسند البزار برقم: 2793، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 81»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
Majma al-Zawa'id Hadith 890 in Urdu