🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. بَابٌ فِي الْبِدَعِ وَالْأَهْوَاءِ .
بدعتوں اور نفسانی خواہشات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 891
عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّمَا أَخْشَى عَلَيْكُمْ شَهَوَاتِ الْغَيِّ فِي بُطُونِكُمْ وَفُرُوجِكُمْ، وَمُضِلَّاتِ الْهَوَى".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ ; لِأَنَّ أَبَا الْحَكَمِ الْبُنَانِيَّ الرَّاوِيَ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ بَيَّنَهُ الطَّبَرَانِيُّ فَقَالَ: عَنْ أَبِي الْحَكَمِ، هُوَ عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ. وَقَدْ رَوَى لَهُ الْبُخَارِيُّ وَأَصْحَابُ السُّنَنِ.
سیدنا ابوبرزه رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”مجھے تم لوگوں کے حوالے سے بھٹکانے والی شہوتوں کا اندیشہ ہے، جن کا تعلق تمہارے پیٹ اور شرم گاہوں سے ہو گا، اور گمراہ کرنے والی نفسانی خواہشات (کا اندیشہ ہے)۔“
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے تینوں (معاجم) میں نقل کی ہے اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، کیونکہ ابوالحکم بنانی، جس نے سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، اُس کی وضاحت امام طبرانی نے کی ہے، انہوں نے یہ بیان کیا ہے: یہ ابوالحکم سے منقول ہے، اور وہ علی بن حکم ہے، امام بخاری رحمہ اللہ اور سنن کے مؤلفین نے اس کے حوالے سے روایات نقل کی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 891]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام احمد فى مسنده 420/4 اورده المؤلف فى زوائد المسند 198 اورده المؤلف فى كشف الاستار 131، أخرجه مسند أحمد برقم: 19274، وأخرجه مسند البزار برقم: 3844، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4503، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7308»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 891 in Urdu