الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. بَابُ مَا نُهِيَ عَنْ قَتْلِهِ مِنَ النِّسَاءِ وَغَيْرِ ذَلِكَ
خواتین اور دیگر کو قتل کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 9603
وَعَنِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ اللَّيْثِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - - وَسَأَلْتُهُ عَنْ أَوْلَادِ الْمُشْرِكِينَ - فَقَالَ:" اقْتُلُوهُمْ مَعَهُمْ".
قَالَ: وَقَدْ نَهَى عَنْهُمْ يَوْمَ خَيْبَرَ.
رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، وَالطَّبَرَانِيُّ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: إِنَّهُ سَأَلَهُ عَنِ السَّرِيَّةِ تُصِيبُ الذُّرِّيَّةَ فِي غَشْمِ الْغَارَةِ.
وَرِجَالُ الْمُسْنَدِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے آپ سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں دریافت کیا تھا: آپ نے ارشاد فرمایا: ان لوگوں کے ساتھ انہیں بھی قتل کر دو۔ راوی بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقع پر اس سے منع کر دیا تھا۔
یہ روایت عبداللہ بن أحمد نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے بھی نقل کی ہے تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی جنگی مہم کے بارے میں دریافت کیا تھا، جو بھرپور حملے کے دوران بچوں کو بھی قتل کر دیتے ہیں۔ ”مسند“ کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9603]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7451)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7450»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 9603 in Urdu