الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. بَابُ التَّارِيخِ .
تاریخ کا بیان
حدیث نمبر: 974
وَعَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَلْعٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ خَيْرٍ: كَمْ أَتَى عَلَيْكَ؟ قَالَ: عِشْرُونَ وَمِائَةُ سَنَةٍ. قُلْتُ: هَلْ تَذْكُرُ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ شَيْئًا؟ قَالَ: نَعَمْ، كُنَّا بِبِلَادِ الْيَمَنِ، فَجَاءَنَا كِتَابُ رَسُولِ اللَّهِ يَدْعُو النَّاسَ إِلَى خَيْرٍ وَاسِعٍ، فَكَانَ أَبِي مِمَّنْ خَرَجَ وَأَنَا غُلَامٌ، فَلَمَّا رَجَعَ أَبِي قَالَ لِأُمِّي: مُرِي بِهَذِهِ الْقِدْرِ فَلْتُرَاقَ لِلْكِلَابِ ; فَإِنَّا قَدْ أَسْلَمْنَا.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
قُلْتُ: وَيَأْتِي كَثِيرٌ مِمَّا يَتَعَلَّقُ بِالتَّارِيخِ وَغَيْرِهِ فِي أَوَاخِرِ مَنَاقِبِ الصَّحَابَةِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ -.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
قُلْتُ: وَيَأْتِي كَثِيرٌ مِمَّا يَتَعَلَّقُ بِالتَّارِيخِ وَغَيْرِهِ فِي أَوَاخِرِ مَنَاقِبِ الصَّحَابَةِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ -.
عبدالملک بن سلع بیان کرتے ہیں: میں نے عبدخیر سے دریافت کیا: آپ کی عمر کتنی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: 120 سال، میں نے دریافت کیا: کیا آپ کو زمانہ جاہلیت کی کوئی چیز یاد ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! ہم یمن میں اپنے علاقے میں تھے، ہمارے پاس اللہ کے رسول کا مکتوب آیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو ایک کشادہ بھلائی کی طرف دعوت دی تھی، میرے والد بھی جانے والوں میں شامل تھے، میں ان دنوں لڑکا تھا، جب میرے والد واپس آئے، تو انہوں نے میری والدہ سے کہا: تم ہنڈیا کے بارے میں ہدایت کرو، کہ اُس کا کھانا کتوں کے آگے ڈال دیا جائے، کیونکہ ہم نے اسلام قبول کر لیا ہے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ایسی بہت سی روایات، جو تاریخ اور دیگر امور سے متعلق ہیں، وہ صحابہ کرام کے مناقب سے متعلق باب کے آخر میں آئیں گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 974]

تخریج الحدیث: «اخرجه الامام ابو يعلي فى مسنده 1559 اورده المؤلف فى المقصد العلى 100، أخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 4087، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 118، 412»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 974 in Urdu