الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. بَابُ نِسْيَانِ الْعِلْمِ .
علم کو بھول جانا
حدیث نمبر: 975
قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: إِنِّي لَأَحْسَبُ الرَّجُلَ يَنْسَى الْعِلْمَ كَمَا يَعْلَمُهُ لِلْخَطِيئَةِ يَعْمَلُهَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ، إِلَّا أَنَّ الْقَاسِمَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ جَدِّهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ، إِلَّا أَنَّ الْقَاسِمَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ جَدِّهِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں یہ سمجھتا ہوں کہ آدمی اپنا سیکھا ہوا علم کسی گناہ کی وجہ سے بھول جاتا ہے، جس کا وہ ارتکاب کرتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے، البتہ قاسم نے اپنے دادا سے سماع نہیں کیا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 975]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے، البتہ قاسم نے اپنے دادا سے سماع نہیں کیا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 975]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 8930»
الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 975 in Urdu