الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابُ غَزْوَةِ بَدْرٍ
غزوہ بدر
حدیث نمبر: 9982
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: أَعَنْتُ أَنَا وَحَمْزَةُ عُبَيْدَةَ بْنَ الْحَارِثِ يَوْمَ بَدْرٍ عَلَى الْوَلِيدِ بْنِ عُتْبَةَ، أَظُنُّهُ قَالَ: فَلَمْ يَعِبْ ذَلِكَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَشْقَرُ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ.
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ بدر کے دن ولید بن عتبہ کے خلاف، میں نے اور سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا عبیدہ بن حارث رضی اللہ عنہ کی مدد کی تھی۔ راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے انہوں نے یہ بھی فرمایا تھا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حوالے سے ہم پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن حسین اشقر ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور جمہور نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 9982]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن حسین اشقر ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور جمہور نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 9982]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2954)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 9982 in Urdu