الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1701. إن الله احتجر التوبة على كل صاحب بدعة
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہر بدعتی شخص کے لیے توبہ ....
حدیث نمبر: 1699
«إن الله احتجر التوبة على كل صاحب بدعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہر بدعتی شخص کے لیے توبہ کا دروازہ بند کر رکھا ہے (جب تک کہ وہ اپنی بدعت کو چھوڑ نہ دے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1699]
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہر بدعتی شخص کے لیے توبہ کا دروازہ بند کر رکھا ہے (جب تک کہ وہ اپنی بدعت کو چھوڑ نہ دے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1699]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن فيل طس هب الضياء] عن أنس. الصحيحة 1620.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1699 in Urdu