🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1702. إن الله أحدث في الصلاة أن لا تكلموا إلا بذكر ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے نماز کے حوالے سے یہ نیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1700
«إن الله أحدث في الصلاة أن لا تكلموا إلا بذكر الله وما ينبغي لكم وأن تقوموا لله قانتين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے نماز کے حوالے سے یہ نیا حکم جاری فرمایا ہے کہ تم اس میں سوائے اللہ کے ذکر اور جو کچھ تمہارے لیے مناسب ہے، کوئی اور بات چیت نہ کرو اور اللہ کے سامنے باادب اور فرمانبردار بن کر کھڑے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1700]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن ابن مسعود. صحيح أبي داود 857.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1700 in Urdu