🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2326. إنما الإمام جنة يقاتل من ورائه ويتقى به فإن أمر ....
امام (حکمران) تو ایک ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2322
«إنما الإمام جنة يقاتل من ورائه ويتقى به فإن أمر بتقوى الله وعدل فإن له بذلك أجرا وإن أمر بغيره فإن عليه وزرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امام (حکمران) تو ایک ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر جنگ لڑی جاتی ہے اور اس کے ذریعے (دشمن سے) بچاؤ حاصل کیا جاتا ہے۔ پس اگر وہ اللہ سے ڈرنے کا حکم دے اور عدل و انصاف کرے تو اس کے لیے اس (عمل) کا ثواب ہے، اور اگر وہ اس کے علاوہ (کوئی اور) حکم دے تو اس پر اس کا گناہ ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2322]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1206.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2322 in Urdu