الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2327. إنما البيع عن تراض
خرید و فروخت تو باہمی رضامندی سے ہی جائز ہے۔
حدیث نمبر: 2323
«إنما البيع عن تراض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خرید و فروخت تو باہمی رضامندی سے ہی جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2323]
”خرید و فروخت تو باہمی رضامندی سے ہی جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2323]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي سعيد. الإرواء 1283.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2323 in Urdu