🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2344. إنما أنا بشر تدمع العين ويخشع القلب ولا نقول ما ....
میں تو بس ایک انسان ہوں، آنکھ آنسو بہاتی ہے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2340
«إنما أنا بشر تدمع العين ويخشع القلب ولا نقول ما يسخط الرب والله يا إبراهيم إنا بك لمحزونون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تو بس ایک انسان ہوں، آنکھ آنسو بہاتی ہے، دل غمگین ہوتا ہے لیکن ہم زبان سے کوئی ایسی بات نہیں کہتے جو ہمارے رب کو ناراض کر دے۔ اور اللہ کی قسم! اے ابراہیم! ہم تمہاری جدائی پر بہت غمگین ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2340]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد] عن محمود بن لبيد. الصحيحة 1732.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2340 in Urdu