🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2345. إنما أنا بشر مثلكم وإن الظن يخطئ ويصيب ولكن ما ....
میں تو تمہاری طرح کا ایک انسان ہی ہوں، اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2341
«إنما أنا بشر مثلكم وإن الظن يخطئ ويصيب ولكن ما قلت لكم: قال الله فلن أكذب على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تو تمہاری طرح کا ایک انسان ہی ہوں، اور بے شک (انسانی) گمان غلط بھی ہوتا ہے اور صحیح بھی، لیکن جب میں تم سے کہوں کہ: اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے، تو (یاد رکھو) میں اللہ پر کبھی جھوٹ نہیں باندھ سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2341]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن طلحة. م 7/95 - طلحة، ورافع بن خديج.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2341 in Urdu