الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2832. بطحان على بركة من برك الجنة
بطحان (مدینہ منورہ کی وادی) جنت کے تالابوں میں سے ....
حدیث نمبر: 2827
«بطحان على بركة من برك الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بطحان (مدینہ منورہ کی وادی) جنت کے تالابوں میں سے ایک تالاب پر واقع ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2827]
”بطحان (مدینہ منورہ کی وادی) جنت کے تالابوں میں سے ایک تالاب پر واقع ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2827]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [البزار] عن عائشة. الصحيحة 769.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2827 in Urdu