الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2833. بعثت إلى أهل البقيع لأصلي عليهم
مجھے اہلِ بقیع کی طرف بھیجا گیا ہے تاکہ میں ....
حدیث نمبر: 2828
«بعثت إلى أهل البقيع لأصلي عليهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے اہلِ بقیع کی طرف بھیجا گیا ہے تاکہ میں ان کے لیے (دعائے مغفرت کی) نماز پڑھوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2828]
”مجھے اہلِ بقیع کی طرف بھیجا گیا ہے تاکہ میں ان کے لیے (دعائے مغفرت کی) نماز پڑھوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2828]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن عائشة. الصحيحة 1774: مالك، ن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2828 in Urdu