الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4916. كان يتوضأ مما مست النار
آپ ﷺ آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد ....
حدیث نمبر: 4908
«كان يتوضأ مما مست النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کر لیتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4908]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کر لیتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4908]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أم سلمة. الصحيحة 2121.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4908 in Urdu