الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4917. كان يتوضأ واحدة واحدة واثنتين اثنتين وثلاثا ثلاثا كل ذلك ....
آپ ﷺ کبھی ایک ایک بار، کبھی دو دو بار ....
حدیث نمبر: 4909
«كان يتوضأ واحدة واحدة واثنتين اثنتين وثلاثا ثلاثا كل ذلك يفعل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی ایک ایک بار، کبھی دو دو بار اور کبھی تین تین بار وضو کرتے، یہ سب طریقے آپ نے اپنائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4909]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی ایک ایک بار، کبھی دو دو بار اور کبھی تین تین بار وضو کرتے، یہ سب طریقے آپ نے اپنائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4909]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن معاذ. الصحيحة 2122: طب - أبي رافع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4909 in Urdu