🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7851. يا أبي: إن ربي تبارك وتعالى أرسل إلي أن اقرأ ....
اے ابی! میرے رب تبارک و تعالیٰ نے میری طرف ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7841
«يا أبي: إن ربي تبارك وتعالى أرسل إلي أن اقرأ القرآن على حرف فرددت إليه: أن هون على أمتي فأرسل إلي الثانية أن اقرأه على حرفين فرددت إليه أن هون على أمتي فأرسل إلي الثالثة: أن اقرأه على سبعة أحرف ولك بكل ردة رددتها مسألة تسألنيها فقلت: اللهم اغفر لأمتي اللهم اغفر لأمتي وأخرت الثالثة ليوم يرغب إلي فيه الخلق كلهم حتى إبراهيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابی! میرے رب تبارک و تعالیٰ نے میری طرف پیغام بھیجا کہ قرآن ایک ہی قراءت پر پڑھا جائے، تو میں نے جواب بھیجا: میری امت پر آسانی فرما۔ پھر دوبارہ پیغام بھیجا کہ اسے دو قراءتوں پر پڑھا جائے، تو میں نے پھر جواب بھیجا: میری امت پر آسانی فرما۔ پھر تیسری بار پیغام بھیجا کہ اسے سات قراءتوں پر پڑھا جائے، اور ہر بار جو تم نے جواب بھیجا اس کے بدلے تمہیں ایک دعا مانگنے کا حق ہے جو تم مجھ سے مانگ سکتے ہو، تو میں نے کہا: اے اللہ! میری امت کو بخش دے، اے اللہ! میری امت کو بخش دے، اور تیسری دعا کو میں نے اس دن کے لیے مؤخر کر دیا جس دن ساری مخلوق میری طرف رجوع کرے گی، حتیٰ کہ ابراہیم علیہ السلام بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7841]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي. صحيح أبي داود 1328.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7841 in Urdu