الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7852. يا أبي: إنه أنزل القرآن على سبعة أحرف كلهم شاف ....
اے ابی! قرآن سات قراءتوں پر نازل کیا گیا ہے، ....
حدیث نمبر: 7842
«يا أبي: إنه أنزل القرآن على سبعة أحرف كلهم شاف كاف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابی! قرآن سات قراءتوں پر نازل کیا گیا ہے، ان میں سے ہر ایک شفا بخش اور کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7842]
”اے ابی! قرآن سات قراءتوں پر نازل کیا گیا ہے، ان میں سے ہر ایک شفا بخش اور کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7842]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي. صحيح أبي داود 1327.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7842 in Urdu