🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7873. يا أيها الناس! اذكروا الله اذكروا الله جاءت الراجفة تتبعها ....
اے لوگو! اللہ کو یاد کرو، اللہ کو یاد کرو، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7863
«يا أيها الناس! اذكروا الله اذكروا الله جاءت الراجفة تتبعها الرادفة جاءت الراجفة تتبعها الرادفة جاء الموت بما فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! اللہ کو یاد کرو، اللہ کو یاد کرو، پہلا زلزلہ آ گیا جس کے پیچھے دوسرا زلزلہ آئے گا، پہلا زلزلہ آ گیا جس کے پیچھے دوسرا زلزلہ آئے گا، موت اپنے ساتھ جو کچھ لائی وہ آ گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7863]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ت ك] عن أبي. الصحيحة 952.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7863 in Urdu