🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
909. اركبوا الهدي بالمعروف حتى تجدوا ظهرا
تم قربانی کے جانوروں پر حسبِ ضرورت مناسب طریقے سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 907
«اركبوا الهدي بالمعروف حتى تجدوا ظهرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم قربانی کے جانوروں پر حسبِ ضرورت مناسب طریقے سے سواری کر لیا کرو، یہاں تک کہ تمہیں کوئی دوسری سواری مل جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 907]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حب] عن جابر. مسلم 4/923.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 907 in Urdu