🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
910. اركبوا هذه الدواب سالمة واتدعوها سالمة ولا تتخذوها كراسي لأحاديثكم ....
ان سواری کے جانوروں پر ان کے صحیح سلامت ہونے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 908
«اركبوا هذه الدواب سالمة واتدعوها سالمة ولا تتخذوها كراسي لأحاديثكم في الطرق والأسواق فرب مركوبة خير من راكبها وأكثر ذكرا منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان سواری کے جانوروں پر ان کے صحیح سلامت ہونے کی حالت میں سواری کیا کرو اور انہیں صحیح سلامت حالت میں ہی چھوڑا کرو، اور راستوں اور بازاروں میں اپنی گفتگو کے دوران انہیں کرسیاں مت بناؤ (یعنی ان پر بیٹھ کر طویل باتیں نہ کیا کرو)، کیونکہ بسا اوقات جس جانور پر سواری کی جا رہی ہوتی ہے وہ اپنے سوار سے بہتر ہوتا ہے اور اس سے زیادہ اللہ کا ذکر کرنے والا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 908]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ع طب ك] عن معاذ بن أنس. الصحيحة 21.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 908 in Urdu