🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
963. استووا ولا تختلفوا فتختلف قلوبكم وليلني منكم أولو الأحلام والنهي ....
(نماز کی صفوں میں) سیدھے کھڑے ہو اور آگے پیچھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 961
«استووا ولا تختلفوا فتختلف قلوبكم وليلني منكم أولو الأحلام والنهي ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(نماز کی صفوں میں) سیدھے کھڑے ہو اور آگے پیچھے نہ کھڑے ہو، ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف پیدا ہو جائے گا، اور تم میں سے جو بالغ اور سمجھدار ہیں انہیں میرے قریب کھڑا ہونا چاہیے، پھر ان کو جو ان کے بعد ہیں، پھر ان کو جو ان کے بعد ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 961]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن أبي مسعود. صحيح أبي داود 678، د، ابن ماجه، هق، الطيالسي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 961 in Urdu