🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
964. أسرع قبائل العرب فناء قريش يوشك أن تمر المرأة بالنعل ....
عرب قبائل میں سب سے جلدی ہلاک (ختم) ہونے والا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 962
«أسرع قبائل العرب فناء قريش يوشك أن تمر المرأة بالنعل فتقول: هذه نعل قرشي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عرب قبائل میں سب سے جلدی ہلاک (ختم) ہونے والا قبیلہ قریش ہوگا، قریب ہے کہ ایک عورت کسی جوتے کے پاس سے گزرے گی تو اسے دیکھ کر کہے گی: یہ کسی قریشی کا جوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 962]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أبي هريرة. الصحيحة 738.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 962 in Urdu