🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. الاختلاف عن الأعمش في حديث عبد الله بن مسعود أن النبي صلى الله عليه وسلم أمر بقتل حية بمنى "
اعمش سے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث میں اختلاف کہ نبی کریم ﷺ نے منیٰ میں ایک سانپ کے مارنے کا حکم دیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10117
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا جَرِيرٌ وَابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: أُنْزِلَتْ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُرْسَلَاتُ وَنَحْنُ فِي غَارٍ، وَأَقْرَأَنِيهَا، وَإِنِّي لَأَقْرَؤُهَا قَرِيبًا مِمَّا أَقْرَأَنِي، فَمَا أَدْرِي بِأَيِّ خَاتِمَتَيْهَا خَتَمَ: وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لا يَرْكَعُونَ، أَوْ: فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سورۃ المرسلات اس وقت نازل ہوئی جب ہم ایک غار میں تھے، اور آپ نے مجھے یہ سورت پڑھائی، اور میں اسے تقریباً اسی طرح پڑھتا ہوں جیسے آپ نے مجھے پڑھائی تھی، البتہ مجھے یاد نہیں کہ آپ نے اس کے دونوں اختتامی جملوں میں سے کس پر تلاوت ختم کی تھی: ”اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ رکوع کرو تو رکوع نہیں کرتے“ [سورۃ المرسلات: 48] یا ”پس اس کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے“ [سورۃ المرسلات: 50] ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10117]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 118، حدیث 10153»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10117 in Urdu