الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11713
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي أُسَامَةَ: أَحَدَّثَكُمْ زَائِدَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حُكْمًا، وَإِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا " وَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَمَثَّلُ مِنَ الْأَشْعَارِ:
وَيَأْتِيكَ بِالْأَخْبَارِ مَنْ لَمْ تُزَوِّدِ؟
قَالَ: نَعَمْ.
وَيَأْتِيكَ بِالْأَخْبَارِ مَنْ لَمْ تُزَوِّدِ؟
قَالَ: نَعَمْ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بعض شعر حکمت ہوتا ہے، اور بعض بیان جادو ہوتا ہے۔“ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اشعار میں سے یہ شعر پڑھا کرتے تھے:
[بحرِ طویل]
”اور تمہارے پاس وہ شخص خبریں لائے گا جسے تم نے زادِ راہ نہیں دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11713]
[بحرِ طویل]
”اور تمہارے پاس وہ شخص خبریں لائے گا جسے تم نے زادِ راہ نہیں دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11713]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 288، حدیث 11763»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11713 in Urdu