الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. بشر بن البراء بن معرور الأنصاري عقبي بدري
سیدنا بشر بن براء بن معرور انصاری رضی اللہ عنہ، عقبی و بدری صحابی
حدیث نمبر: 1190
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي عُبَيْدِ بْنِ عَدِيٍّ بِشْرُ بْنُ الْبَرَاءِ بْنِ مَعْرُورٍ ".
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”بدر میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنی عبید بن عدی میں سے، بشر بن براء بن معرور تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الباء/حدیث: 1190]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 34، حدیث 1201»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1190 in Urdu