الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
154. أبو نصر الأسدي، عن ابن عباس
ابونصر اسدی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12614
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنِ الْأَغَرِّ بْنِ الصَّبَّاحِ، عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي نَصْرٍ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْتَحِنُ النِّسَاءَ؟ قَالَ: كَانَ إِذَا أَتَتْهُ الْمَرْأَةُ لِتُسْلِمَ حَلَّفَهَا بِاللهِ مَا خَرَجَتْ لِبُغْضِ زَوْجٍ، وَبِاللهِ مَا خَرَجَتْ لِاكْتِسَابِ دِينَارٍ، وَبِاللهِ مَا خَرَجَتْ رَغْبَةً عَنْ أَرْضٍ إِلَى أَرْضٍ، وَبِاللهِ مَا خَرَجَتْ إِلَّا حُبًّا لِلهِ وَلِرَسُولِهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کا امتحان کیسے لیتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ”جب کوئی عورت اسلام لانے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے اللہ کی قسم دلاتے: اللہ کی قسم! تم اپنے شوہر سے نفرت کی وجہ سے نہیں نکلیں، اللہ کی قسم! تم مال کمانے کے لیے نہیں نکلیں، اللہ کی قسم! تم کسی زمین کو چھوڑ کر دوسری زمین کی رغبت میں نہیں نکلیں، اللہ کی قسم! تم صرف اللہ اور اس کے رسول کی محبت میں نکلی ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12614]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 127، حدیث 12668»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12614 in Urdu